بھارتی میڈیا نے رنبیر کپور اور ماہرہ خان کو اپریل فول بنادیا

ممبئی(شوبز ڈیسک/ میڈیا92 نیوز)پاکستان اداکارہ ماہرہ خان کی رنبیر کپور کیساتھ سگریٹ پیتے ہوئے تصاویر منظر عام پر آئی تو ایک طوفان برپا ہو گیا اور ہر جانب سے تبصروں اور تنقید کا سلسلہ شروع ہو گیا ۔کسی نے کہا کہ دونوں کے دومیان کوئی کھچڑی پک رہی ہے اور معاشقہ چل رہا ہے اور شائد دونوں شادی بھی کرلیں اور اب یہ خبر بھی منظر عام پر آگئی کہ رنبیر کپور نے ماہرہ خان کو شادی کی پیشکش کردی ہے ۔لیکن یہ جان کر سارا جوش وجذبہ ’ماند‘پڑجائے گا کہ اپریل فول تھا اور بھارتی میڈیا نے اسی مناسبت سے مذاق کے طور پر یہ خبر شائع کی ۔

یہ بھی پڑھیں

باتیں بنانا چھوڑیں اور ووٹ ڈال کر اپنا حق استعمال کریں، بشریٰ انصاری

پاکستان شوبز انڈسٹری کی سینیئر اداکارہ بشریٰ انصاری نے عوام سے ووٹ ڈالنے کی اپیل …