بھارتی اداکار ٹائیگر شروف اپنے ملک کے صدر سے ہی لا علم نکلے

ممبئی(شوبز ڈیسک/ میڈیا92 نیوز)اداکار ٹائیگر شروف اپنے ملک کے صدر سے ہی لاعلم نکلے ،نجی چینل کو دیئے گئے انٹرویو میں فلم ’باغی ٹو‘کے ہیرو ٹائیگر شروف اور اداکارہ دیشا پٹانی کو دلچسپ سوالات کے مراحل سے گزانا پڑا جب ان سے بھارتی صدر کا نام پوچھا گیا جس کا جواب ٹائیگر شروف نے نہ صرف غلط دیا بلکہ صدر کا نام ’مس مکھرجی ‘بتایا معصومانہ جواب کی ویڈیو خاصی وائرل ہو گئی ۔

یہ بھی پڑھیں

باتیں بنانا چھوڑیں اور ووٹ ڈال کر اپنا حق استعمال کریں، بشریٰ انصاری

پاکستان شوبز انڈسٹری کی سینیئر اداکارہ بشریٰ انصاری نے عوام سے ووٹ ڈالنے کی اپیل …