راج کمارراﺅ کی فلم ”اومترا“20 اپریل کو ریلیز ہوگی

ممبئی(شوبز ڈیسک / میڈیا 92 نیوز)بالی وڈ اداکار راج کمارراﺅ کی فلم ”اومترا “کا نیا پوسٹر جاری کردیا گیا ہے ۔راج کمار راﺅ کی نئی فلم ”اومترا“ کا نیا پوسٹر جاری کردیا گیا ہے ۔پوسٹر میں راج کمارراﺅ ایک پولیس وین میں نظر آرہے ہیں اور ان کے اردگرد ذرائع ابلاغ کے لوگ کھڑے ہیں۔فلم کی عکسبندی لندن اور بھارت میں کی گئی ہے ،فلم کے ہدایتکار ہنسل مہتا ہیں ۔فلم20 اپریل کو نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔

یہ بھی پڑھیں

سشانت سنگھ کے اچانک چھوڑ جانے پررشتہ ختم ہوا، انکیتا لوکھنڈے

ممبئی: بھارتی اداکارہ انکیتا لوکھنڈے نے اداکار سشانت سنگھ سے تعلقات ختم ہونےکی وجہ  سے 7 …