ابھیشک بچن فلم”من مرضیاں “ کی عکسبندی میں مصروف

ممبئی(شوبز ڈیسک/ میڈیا92 نیوز)اداکار ابھیشک بچن ان دنوں فلم ”من مرضیاں“ کی عکسبندی میںمصروف ہیں ۔ابھیشک بچن نے سوشل میڈیا پر فلم ”من مرضیاں “ میں حلیے کی تصویر شیئر کی ہے جس میں ابھیشک بچن سر پر پگڑی باندھ رکھی ہے اور ابھیشک بچن پہلی بار اس حلئے میں پردہ سکرین پر نظر آئیں گے ۔فلم میں وکی کوشل اور تاپسی پنو اہم کردار اداکررہی ہیں ۔فلم 7 ستمبر کو نمائش کے لئے پیش کی جائے گی ۔

یہ بھی پڑھیں

باتیں بنانا چھوڑیں اور ووٹ ڈال کر اپنا حق استعمال کریں، بشریٰ انصاری

پاکستان شوبز انڈسٹری کی سینیئر اداکارہ بشریٰ انصاری نے عوام سے ووٹ ڈالنے کی اپیل …