شوبز

”ہچکی “کے بعد دوسری فلم جلد کروں گی:رانی مکھرجی

ممبئی(شوبز ڈیسک/ میڈیا92 نیوز)اداکارہ رانی مکھرجی نے کہا ہے کہ وہ فلم ”ہچکی“کے بعد دوسری فلم جلد کریں گی ۔ان کا کہنا ہے کہ وہ اب فلموں میں زیادہ وقفہ نہیں دینا چاہتی۔فلم”ہچکی“ میں رانی ایک ایسی سکول ٹیچر کے روپ میں نظر آئیں جہنیں بولنے میں مشکل ہوتی تھی اور پھر اس کمی سے انہیں کن کن مشکلات کا سامنا کرنا پڑا یہ سب فلم میں دکھایا گیا ،فلم باکس آفس پر اچھا بزنس کرنے میں کامیاب رہی۔

Back to top button