ورون دھون کی فلم”فرائی ڈے “کا پوسٹر منظر عام پر آگیا

ممبئی(شوبز ڈیسک / میڈیا92 نیوز)اداکار ورون دھون اور گووندا کی فلم ”فرائی ڈے “ کا نیا پوسٹر جاری کردیا گیا ہے ۔پوسٹر میں ورون سیلز مین اور گووندا ایک بچے کی طرح دکھائی دے رہے ہیں ۔ورون دھون کا کہنا ہے کہ فلم میں گووندا کے ساتھ کام کرکے بہت اچھا لگا اور مجھے ان سے بہت کچھ سیکھنے کا موقع ملا ۔فلم کے ہدایتکار ابھیشک ڈوگرا ہیں ۔فلم پی وی آرپیکچرز کے بینر تلے 11 مئی کو نمائش کیلئے پیش کی جائے گی۔

یہ بھی پڑھیں

باتیں بنانا چھوڑیں اور ووٹ ڈال کر اپنا حق استعمال کریں، بشریٰ انصاری

پاکستان شوبز انڈسٹری کی سینیئر اداکارہ بشریٰ انصاری نے عوام سے ووٹ ڈالنے کی اپیل …