بوبی دیول نے ”ریس تھری “کے لئے کام مکمل کروادیا

ممبئی(شوبز ڈیسک / میڈیا 92 نیوز)اداکار بوبی دیول نے فلم ”ریس تھری“کی عکسبندی لیوا میں مکمل کر لی ۔بوبی دیول نے سماجی میل جول کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر سیلفی شیئر کرتے ہوئے بتایا کہ انہوں نے لیوا میں فلم ”ریس تھری “ کی عکسبندی مکمل کرلی ہے ۔فلم کی کاسٹ میں جیکولین فرنینڈس ،بوبی دیول ،ڈیزی شاہ ،ثاقب سیلم ،انیل کپور اور سلمان خان شامل ہیں ۔ہدایتکار ریموڈی سوزا کی فلم جون میں ریلیز ہوگی۔

یہ بھی پڑھیں

باتیں بنانا چھوڑیں اور ووٹ ڈال کر اپنا حق استعمال کریں، بشریٰ انصاری

پاکستان شوبز انڈسٹری کی سینیئر اداکارہ بشریٰ انصاری نے عوام سے ووٹ ڈالنے کی اپیل …