”بجرنگی بھائی جان“ 10 ارب کلب میں داخل

ممبئی(شوبز ڈیسک / میڈیا92 نیوز)”بجرنگی بھائی جان“10ارب روپے کے کلب میں داخل ہوگئی ۔اس طرح وہ فلم ”دنگل “ اور ”باہوبلی ٹو “ کے بعد تیسری بڑی بھارتی فلم بن گئی ہے جس نے اس قدر بزنس کیا ہے ۔فلمساز کبیر خان نے اپنا ردعمل دیتے ہوے کہا کہ ان کی فلم نے میدان مار لیا جس کا مجھے یقین تھا۔

یہ بھی پڑھیں

باتیں بنانا چھوڑیں اور ووٹ ڈال کر اپنا حق استعمال کریں، بشریٰ انصاری

پاکستان شوبز انڈسٹری کی سینیئر اداکارہ بشریٰ انصاری نے عوام سے ووٹ ڈالنے کی اپیل …