پریانکا کا”کوانٹیکوتھری“ کی عکسبندی کا آغاز

ممبئی(شوبز ڈیسک/ میڈیا92 نیوز) بالی وڈ اداکارہ پریانکاچوپڑا نے امریکی ٹی وی سیریز ”کوانٹیکوتھری “کی عکسبندی ائرلینڈ کے دارلحکومت ڈبلن میں شروع کردی ۔پریکانکاچوپڑا امریکی ٹی وی سیریز”کوانٹیکو تھری “کی عکسبندی سے عارضی وقفہ لے کی ممبئی آئی ہوئی تھیں ۔اداکارہ نے سیریز کی دوبارہ سے عکسبندی شروع کردی ہے اور ان دنوں وہ ائر لینڈ کے دارلحکومت ڈوبلن میں موجود ہیں ۔پریانکا اس کے علاوہ ہالی وڈ کی فلم ”اے کڈلائیک جیک “اور ”ازناٹ اٹ رومینٹک“ میں بھی جلوہ گر ہوں گی۔

یہ بھی پڑھیں

باتیں بنانا چھوڑیں اور ووٹ ڈال کر اپنا حق استعمال کریں، بشریٰ انصاری

پاکستان شوبز انڈسٹری کی سینیئر اداکارہ بشریٰ انصاری نے عوام سے ووٹ ڈالنے کی اپیل …