انو کپور نے فلم ”میسنگ“کیلئے فرانسیسی زبان سیکھ کی

ممبئی(شوبز ڈیسک/ میڈیا92 نیوز)بالی وڈ اداکار انو کپور نے فلم ”میسنگ“کیلئے فرانسیسی زبان سیکھ لی ۔بھارتی میڈیا کے مطابق انو کپور نے فلم ”میسنگ “کیلئے فرانسیسی زبان سیکھ لی ،فلم میں انوکپور ماریش پولیس اہکار کا کردار ادا کررہے ہیں ،انو کپور فلم میںاپنے کردار کو بہتر انداز میں بنھانے کے لئے کچھ دن روزانہ کی بنیاد پر پولیس اسٹیشن گئے اور وہاں دیکھا کہ پولیس جرائم کے مقدمات کیسے حل کرتی ہے ،انہوں نے اپنے کردار کیلئے فرانسیسی زبان کی چند لائنز بھی سیکھیں ۔

یہ بھی پڑھیں

باتیں بنانا چھوڑیں اور ووٹ ڈال کر اپنا حق استعمال کریں، بشریٰ انصاری

پاکستان شوبز انڈسٹری کی سینیئر اداکارہ بشریٰ انصاری نے عوام سے ووٹ ڈالنے کی اپیل …