راحت فتح علی کے نئے گانے نے ورون دھون کو رلا دیا

ممبئی(شوبز ڈیسک / میڈیا92 نیوز)13 اپریل ریلیز ہونے والی ورون دھون کی نئی فلم کا ایک گانا پاکستان سنگر راحت فتح علی نے اس خوب صورتی کے ساتھ گایا ہے کہ اس میں چھپے درد کے احساس نے فلم ہیروورون دھون کو بھی رلا دیا ۔امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق ورون دھون کی 13 اپریل کو آنے والی فلم ’اکتوبر‘اور اس میں شامل راحت فتح علی خان کے گانے کی خبر کے بعد تو سبھی نے ان پر نظریں جمادی ہیں ۔فلم ’اکتوبر ‘کا نیا گانا ریلیز کے ساتھ ہی بہت تیزی سے مقولیت کی سٹرھیاں چرھ رہا ہے ۔راحت علی خان کی مسحورکن آواز میں گائے گئے گانے ’تب بھی تو ‘میں موجود درد اور بحبوب سے جدائی کا اظہار انہتائی خوبصورتی سے کیا گیا ہے ۔

یہ بھی پڑھیں

ٹک ٹاکرز کنول آفتاب اور ذوالقرنین نے تھائی لینڈ میں ہوٹل خرید لیا

لاہور: مشہور ٹک ٹاکر جوڑی ذوالقرنین سکندر اور کنول آفتاب نے تھائی لینڈ میں ہوٹل خرید …