ممبئی(شوبز ڈیسک / میڈیا 92 نیوز)بالی وڈ اداکارہ ایشا گپتا نے ڈیزائنر نکھل تھامپی کے ساتھ دوستی کے بارے میں خبروں کی تردید کردی۔بھارتی میڈیا کے مطابق ایشا گپتا کے بارے میں یہ خبریں سامنے آرہی تھیں کہ ان کا ڈیزائنر نکھل تھامپی کے ساتھ افئیر ہے جس پر ایشا کا کہنا ہے کہ نکھل صرف ان کے اچھے دوست ہیں اس کے علاوہ ان کا نکھل کے ساتھ کوئی تعلق نہیں ہے ۔
