شوبز

یامی گوتم نے سوشل میڈیا پر پول ڈانس کی وڈیو جاری کردی

ممبئی(شوبز ڈیسک/ میڈیا 92 نیوز)بالی وڈ اداکارہ گوتم نے سوشل میڈیا پر پول ڈانس کی وڈیو جاری کردی ۔بھارتی میڈیا کے مطابق یامی گوتم نے سوشل میڈیا پر پول ڈانس کی وڈیو شیئر کرتے ہوئے کہا ہے کہ پول ڈانس فٹنس کے لئے بہترین ہے اور یہ کام کے دوران اپنی فٹنس کو بہتر کرنے کا بہترین طریقہ ہے ،اور میں اسے کرتے ہوئے بہت لطف اندوز ہوتی ہوں ،انہوں نے کہا کہ میں چاہتی ہوں کہ اس میں کچھ نیا بھی کروں لیکن اس بارے میں ابھی منصوبہ بندی کررہی ہوں ۔

Back to top button