ممبئی(شوبز ڈیسک/ میڈیا92 نیوز)اداکارہ انوشکا شرما کی حال میں ریلیز ہونے والی ہارر فلم ”پری“ کا اب تامل ریمیک بنایا جائے گا۔فلم میں انوشکا شرما نے مرکزی کردار ادا کیا ہے۔فلم میں انوشکا کے نئے ڈراﺅنے انداز کو انٹرنیٹ سماجی رابطے کے پلیٹ فارمز پر توبے حد پسند کیا گیا ہے مگر سینما گھروں میں کامیاب بزنس کرنے میں ناکام رہی۔
