سکینڈل کوئین اداکارہ میرا کی مشکل میں ایک اور اضافہ ہو گیا

لاہور(میڈیا92نیوز) سکینڈل کوئین اداکارہ میرا کی مشکل میں ایک اور اضافہ ہو گیا۔ اداکارہ میرا کے نکاح سے متعلق نکاح خواں نے اپنا بیان قلمبند کروا دیاہے۔ نکاح خواں کا کہنا ہے کہ اداکارہ میرا کا نکاح حقائق پر مبنی ہے،اداکارہ اس حوالے سے عدالت میں مسلسل جھوٹ بول رہی ہیں۔جبکہ دوسری جانب عدالت نے اداکارہ میرا کے وکلاء کو بحث کے لیے 2 بجے طلب کرلیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

باتیں بنانا چھوڑیں اور ووٹ ڈال کر اپنا حق استعمال کریں، بشریٰ انصاری

پاکستان شوبز انڈسٹری کی سینیئر اداکارہ بشریٰ انصاری نے عوام سے ووٹ ڈالنے کی اپیل …