اجے دیوگن فلم ساز ایشونی دھیر کی نئی کامیڈی فلم کا حصہ بن گئے

ممبئی(شوبز ڈیسک/ میڈیا92 نیوز)بالی وڈ اداکار اجے دیوگن فلم ساز ایشونی دھیر کی نئی کامیڈی فلم کا حصہ بن گئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق اجے دیوگن کو فلم ساز ایشونی دھیر نے اپنی نئی کامیڈی فلم میں کاسٹ کر لیا ،فلم کے نام کا تاحال اعلان نہیں کیا گیا ،فلم کی عکسبندی نومبر یا دسمبر میں شروع کی جائے گی جبکہ فلم آئندہ سال دیوالی پر نمائش کے لئے پیش کئے جانے کا امکان ہے۔

یہ بھی پڑھیں

ٹک ٹاکرز کنول آفتاب اور ذوالقرنین نے تھائی لینڈ میں ہوٹل خرید لیا

لاہور: مشہور ٹک ٹاکر جوڑی ذوالقرنین سکندر اور کنول آفتاب نے تھائی لینڈ میں ہوٹل خرید …