کراچی(شوبز ڈیسک/ میڈیا 92 نیوز)لولی وڈ سپر اسٹار اداکارہ ماہرہ خان جلد ہی یاک نئی رومانٹک کامیڈی فلم میں نوجوان اداکارشہریار منور سے رومالس کرتی نظر آئیں گی۔پرے ہٹ لو کی ہدایات معروف ڈرامے ہومن جہاں کے ہدایت کا ر عاصم رضا دیں گے،جس کی کہانی اتفاقی طور پر پیار کرنے والے لڑکے اور لڑکی کے گرد گھومتی ہے
