لاہور آرٹس کونسل نے اداکار ببوبرال کی بیوہ کو امدادی چیک جاری کردیا

لاہور(شوبز رپورٹر.میڈیا92 نیوز) لاہور آرٹس کونسل نے اداکار ببوبرال کی بیوہ کو امدادی چیک جاری کردیا ہے۔ امدادی چیک ایگزیکٹو ڈائریکٹر الحمرا کیپٹن ریٹائرڈ عطا محمد نے پیش کیا۔ مرحوم اداکار ببوبرال کی بیوہ نے امدادی چیک کے حوالے سے درخواست جمع کرائی تھی جو کہ آج ان کو لاہور آرٹس کونسل کی جانب سے دے دیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

باتیں بنانا چھوڑیں اور ووٹ ڈال کر اپنا حق استعمال کریں، بشریٰ انصاری

پاکستان شوبز انڈسٹری کی سینیئر اداکارہ بشریٰ انصاری نے عوام سے ووٹ ڈالنے کی اپیل …