تبواور اجے دیوگن بہترین دوست

ممبئی(شوبز ڈیسک/ میڈیا92 نیوز)اداکارہ تبونے اجے دیوگن کو اپنا بہترین دوست قرار دیدیا ۔تبونے کہا کہ اجے دیوگن ان کے بہترین دوست ہیں،وہ ان سے ہر قسم کی بات شیئر کر سکتی ہیں ۔اداکارہ نے کہا کہ اجے دیوگن ایک بہترین انسان ہے جو حقیقی زندگی میں بھی فیملی ،دوستوں اور رشتہ داروں کیلئے کھڑا رہتا ہے اور ان کیلئے وہ کچھ بھی کر سکتا ہے ۔اداکارہ تبو نے ورہت شیٹھی کی فلم گول مال ریٹرن میں اجے دیوگن کے ساتھ اداکاری کے جوہر سکھائے اور وہ آجکل اپنی نئی فلم ”مسنگ“کی عکسبندی میں مصروف ہیں جس میں وہ منوج باجپائی کے ساتھ نظر آئیں گی۔

یہ بھی پڑھیں

ٹک ٹاکرز کنول آفتاب اور ذوالقرنین نے تھائی لینڈ میں ہوٹل خرید لیا

لاہور: مشہور ٹک ٹاکر جوڑی ذوالقرنین سکندر اور کنول آفتاب نے تھائی لینڈ میں ہوٹل خرید …