”ریڈ“ کا 6 دن میں 58.39 کروڑ روپے کا بزنس

ممبئی(شوبز ڈیسک/ میڈیا 92 نیوز) بالی وڈ فلم ”ریڈ“ نے ریلیز کے 6 روز میں 58.39 کروڑ روپے کا بزنس کرلیا۔ہدایتکار راج کمار گپتا کی فلم ”ریڈ“16 مارچ کو ریلیز کی گئی جس نے 6 روز میں مجموعی طور پر 58.39 روپے کمالئے ہیں ۔فلم میں اجے دیوگن ارو ایلیانا ڈی کروز نے مرکزی کردار ادا کیا ۔فلم کی کہانی 1980 ءکی دہائی میں انکم ٹیکس چھاپوں کے سچے واقعات پر مبنی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

ٹک ٹاکرز کنول آفتاب اور ذوالقرنین نے تھائی لینڈ میں ہوٹل خرید لیا

لاہور: مشہور ٹک ٹاکر جوڑی ذوالقرنین سکندر اور کنول آفتاب نے تھائی لینڈ میں ہوٹل خرید …