فلم ”ریس 3 “ جون میں سنیماﺅں کی زینت بنے گی

ممبئی(شوبز ڈیسک / میڈیا92 نیوز)بالی وڈ فلم ”ریس 3 “ سے اداکارہ ڈیزی شا کے کردار کی پہلی جھلک جاری کردی گئی۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکار سلمان خان نے ٹویٹر پر ہدایتکار ریموڈی سوزا کی فلم ”ریس 3 “ سے اداکارہ ڈیزی شاہ کے کردار کی پہلی جھلک شیئر کی ہے جس میں وہ سنجنا کا کردار ادا کر رہی ہیں ۔سلمان خان ،جیکولین فرنینڈس،انیل کپور ،بوبی دیول،ڈیزی شاہ اور ثاقب سلیم شامل ہیں۔فلم رواں سال 15 جون کو ریلیز کی جائے گی۔

یہ بھی پڑھیں

باتیں بنانا چھوڑیں اور ووٹ ڈال کر اپنا حق استعمال کریں، بشریٰ انصاری

پاکستان شوبز انڈسٹری کی سینیئر اداکارہ بشریٰ انصاری نے عوام سے ووٹ ڈالنے کی اپیل …