ریمو کی فلم کا حصہ بننا بڑی کامیابی ہے:ورون

ممبئی(شوبز ڈیسک/ میڈیا 92 نیوز)اداکار ورون دھون نے کہا ہے کہ ہداتیکار ریموڈی سوزا کی نئی ڈانس فلم میں کام کرنا میرے لئے بہت بڑی کامیابی ہے ۔مجھے ہدایتکار ریموڈی سوزا کی فلم کا بے صبری سے انتظار ہے ،اداکارہ کترینہ کیف کے ساتھ ایک بار نیویارک میںپرفارم کرنا میرے لئے ایک زبردست تجربہ رہا لہذا جس کے بعد میں دوبارہ ان کے ساتھ کام کرنا چاہتا تھااور بھوشن کمار نہ صرف ایک مضبوط پروڈیوسر ہیں بلکہ اپنے کام خاص طور پر میوزک میں اپنی خاص تخلیق صلاحتیں بروئے کار لاتے ہیں ۔فلم کا نام ابھی تک نہیں رکھا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

باتیں بنانا چھوڑیں اور ووٹ ڈال کر اپنا حق استعمال کریں، بشریٰ انصاری

پاکستان شوبز انڈسٹری کی سینیئر اداکارہ بشریٰ انصاری نے عوام سے ووٹ ڈالنے کی اپیل …