شوبز

سیمی گریوال کیلئے ”یوکے گولڈن فلیم ایوارڈ“

ممبئی(شوبز ڈیسک/ میڈیا 92 نیوز) بالی وڈ اداکارہ سیمی گر یوال کو بھارتی فلم انڈسٹری میں بہترین خدمات پر یو کے گولڈن فلیم ایوارڈ سے نوازا گیا ہے ۔انہیں یہ ایوارڈ گزشتہ روز لندن میں سالانہ ”ٹنگز آف فائر یو کے ایشین فلم فیسٹیول “ میں دیا گیا۔ اس سسلے میں سیمی گریوال کا کہنا تھا کہ مجھے یہ گھر جیسی بات لگتی ہے کیونکہ میں ایک سال کے لئے فلموں میں اپنی قسمت آزمانے لندن سے ممبئی گئی اور وہ ایک سال میری زندگی کا یادگار سال بن گیا۔

Back to top button