فواد خان نے برائیڈل شو میں احمد فراز کی نظم کے شعربول کر عاشقانہ انداز بکھیردیا

لاہور(میڈیا92نیوز/مانیٹرنگ ڈیسک) ”سناہے لوگ اسے آنکھ بھر کے دیکھتے ہیں، تو اس کے شہر میں کچھ دن ٹھہرکے دیکھتے ہیں“ سنا ہے رابط ہے اس کو خراب حالوں سے، سواپنے آپ کو برباد کرکے دیکھتے ہیں‘ مشہور شاعر احمد فراز کی یہ خوبصورت شاعری بے شمار لوگوں کی پسندیدہ ہے لیکن سپرسٹار فواد خان کی آواز میں یہ اشعار سن کر مداح دیوانے ہوچکے ہیں، فواد خان نے عبداللہ حارث کی ”برائیڈل فیشن“ فلم میں اپنی آواز میں احمد فراز کی شاعری کاجادو بڑے ہی عاشقانہ انداز میں بکھیرا۔

یہ بھی پڑھیں

باتیں بنانا چھوڑیں اور ووٹ ڈال کر اپنا حق استعمال کریں، بشریٰ انصاری

پاکستان شوبز انڈسٹری کی سینیئر اداکارہ بشریٰ انصاری نے عوام سے ووٹ ڈالنے کی اپیل …