کنگ خان کے مجمسے کو 23مارچ کونئی دہلی کے مادام تساﺅ میوزیم کی زینت بنایاجائےگا


نئی دہلی(میڈیا92نیوز/مانیٹرنگ ڈیسک) بالی ووڈ کے کنگ خان ایک بار پھر سے مومی مجسمہ بننے کےلئے تیار ہیں۔ شاہ رخ خان کا مومی مجسمہ23مارچ کو نئی دہلی کے مادام تساﺅ میوزیم کی زینت بنایا جائے گا۔اس سے قبل کنگ خان کا مجسمہ لندن میں2007ءمیں مادام تساﺅ میوزیم میں رکھا گیا تھا جس کے بعد ان کا دوسرا مومی مجسمہ اب نیو دہلی کے میوزیم کی زینت بنے گا۔ اس سلسلے میںمادام تساﺅ میوزیم کے جنرل منیجر کا کہنا تھا کہ شاہ رخ دنیا بھر میں شائقین کی بڑی تعداد موجود ہے۔

یہ بھی پڑھیں

باتیں بنانا چھوڑیں اور ووٹ ڈال کر اپنا حق استعمال کریں، بشریٰ انصاری

پاکستان شوبز انڈسٹری کی سینیئر اداکارہ بشریٰ انصاری نے عوام سے ووٹ ڈالنے کی اپیل …