اداکار امتیابھ بچن کی طبیعت میں بہتری

ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) بالی ووڈ اداکار امتیابھ بچن کی اہلیہ جیا بچن نے کہا ہے کہ اب امتیابھ بچن کی طبیعت بہتر ہے۔ امیتابھ بچن کی گزشتہ روز فلم”ٹھگز آف ہندوستان“ کی عکسبندی کے دوران طبیعت خراب ہوگئی تھی۔ فلم کے سیٹ پر ڈاکٹر کو بلوایا گیا جس نے طبیعت کی ناسازی کی وجہ آرام نہ کرنا بتایا۔ تاہم امتیابھ بچن کی اہلیہ کا کہنا ہے کہ اب امتیابھ بچن کی طبیعت بہت بہتر ہے۔

یہ بھی پڑھیں

باتیں بنانا چھوڑیں اور ووٹ ڈال کر اپنا حق استعمال کریں، بشریٰ انصاری

پاکستان شوبز انڈسٹری کی سینیئر اداکارہ بشریٰ انصاری نے عوام سے ووٹ ڈالنے کی اپیل …