عامر خان نے انسٹا گرام جوائن کرلیا

ممبئی(میڈیا92نیوز/مانیٹرنگ ڈیسک)بالی ووڈ اداکار عامر خان نے اپنی 53ویں سالگرہ کے موقع پر انسٹا گرام جوائن کرلیا۔ عامر خان نے فیس بک اور ٹوئٹر کے بعد اب انسٹا گرام پر بھی اپنا اکاﺅنٹ بنالیا ہے جس پر وہ اپنے مداحوں کے ساتھ اپنی تصاویر اورویڈیوز شیئر کریں گے۔ عامر خان ان دنوں کترینہ کیف، امتیابھ بچن اور فاطمہ ثنا شیخ کے ساتھ جودھ پور میں فلم ”ٹھگز آف ہندوستان “ کی عکسبندی میں مصروف ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

باتیں بنانا چھوڑیں اور ووٹ ڈال کر اپنا حق استعمال کریں، بشریٰ انصاری

پاکستان شوبز انڈسٹری کی سینیئر اداکارہ بشریٰ انصاری نے عوام سے ووٹ ڈالنے کی اپیل …