اداکارہ ایشیا دیول کاکہنا ہے کہ میری بیٹی میری پہلی ترجیح ہے

ممبئی(میڈیا92نیوز/مانیٹرنگ ڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ ایشیا دیول نے کہا ہے کہ میری بیٹی رادھیا اب میری پہلی ترجیح ہے، مختصر فلم ”کیک واک“ کی عسکبندی مکمل ہونے تک بیٹی کی دیکھ بھال ان کے شوہر کریں گے۔ ایشا دیول مختصر فلم”کیک واک“کی عکسبندی مکمل ہونے تک بیٹی کی دیکھ بھال ان کے شوہر کریں گے۔ ایشا دیول مختصر فلم”کیک واک“’ میں شیف کا کردار ادا کریں گی۔ فلم میں ان کا کام صرف ایک شیڈول پر مبنی ہے اور میں خود کو خوش قسمت سمجھتی ہو ں کہ مجھے اتنا تعاون کرنے والا شوہر ملا ہے۔ ہدایتکار رام کمل مکھرجی کے ذہن میں مجھے فلم میں کاسٹ کرنے کا خیال اس وقت آیا جب انہوں نے میری ماں ہیما مالنی پر کتاب لکھنے کےلئے میرے سے انٹرویو کیا۔

یہ بھی پڑھیں

باتیں بنانا چھوڑیں اور ووٹ ڈال کر اپنا حق استعمال کریں، بشریٰ انصاری

پاکستان شوبز انڈسٹری کی سینیئر اداکارہ بشریٰ انصاری نے عوام سے ووٹ ڈالنے کی اپیل …