سیشن کورٹ نے اداکارہ عبیرہ قتل کیس کا فیصلہ تین سال بعد سنا دیا

سیشن کورٹ نے اداکارہ عبیرہ قتل کیس کا فیصلہ تین سال بعد سنا دیا
لاہور(کورٹ رپورٹر میڈیا92نیوز)سیشن کورٹ نے اداکارہ عبیرہ قتل کیس کا فیصلہ تین سال بعد سنا دیا۔ عدالت نے ماڈل گرل ازماراؤ کو سزائے موت اور5 لاکھ روپےجرمانہ کی سزاسنادی گئی اوردیگر دو ملزمان کو شک کا فائدہ دیتے ہوئے بری کردیاگیا۔

یہ بھی پڑھیں

باتیں بنانا چھوڑیں اور ووٹ ڈال کر اپنا حق استعمال کریں، بشریٰ انصاری

پاکستان شوبز انڈسٹری کی سینیئر اداکارہ بشریٰ انصاری نے عوام سے ووٹ ڈالنے کی اپیل …