نامور بیوٹیشن و برکھا پروڈکشن کی چیف ایگز یکٹو غزل شاہ نے زندگی کی 38بہاریں دیکھ لیں

لاہور(شوبزرپورٹر/میڈیا92نیوز)نامور بیوٹیشن و برکھا پروڈکشن کی چیف ایگز یکٹو غزل شاہ نے زندگی کی 38بہاریں دیکھ لیں جبکہ اس حوالے سے منعقد ہونیوالی تقریب میں شوبز کی اہم شخصیات شر یک ہوئیں ۔ تفصیلات کے مطابق غزل شاہ نے اپنی 38ویں سالگرہ کی تقریب برکھا پروڈکشن کے دفتر میں سجائی جہاں شوبز انڈسٹری کی نامور شخصیات نے شرکت کرکے تقریب کو چار چاند لگا دئیے۔

یہ بھی پڑھیں

باتیں بنانا چھوڑیں اور ووٹ ڈال کر اپنا حق استعمال کریں، بشریٰ انصاری

پاکستان شوبز انڈسٹری کی سینیئر اداکارہ بشریٰ انصاری نے عوام سے ووٹ ڈالنے کی اپیل …