ہالی وڈ کی کرائم ڈراما مووی ’’اسٹاکر‘‘ کا ٹریلرجاری

نیویارک(شوبز نیوز)ہالی وڈ کی کرائم ڈراما مووی اسٹاکر کا ٹریلر جاری کردیا گیا۔ فلم اٹھارہ جون کو آرہی ہے۔ ایک ڈرائیور سے دوستی کے بعد اْس شخص کو کن مشکلات کا سامنا کرنا پڑا یہی اس فلم میں دکھایا گیا ہے۔جان کا دشمن کوئی بن چکا ہے جس کی راہ میں حائیل ہوتا ہے باہمت انسان تو کہانی میں نئی ڈرامائی موڑ آجاتا ہے۔ حیران کن انکشافات ہوتے ہیں۔ جرم اور سزا کے گرد گھومتی فلم18جون کو ریلیز کی جارہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

باتیں بنانا چھوڑیں اور ووٹ ڈال کر اپنا حق استعمال کریں، بشریٰ انصاری

پاکستان شوبز انڈسٹری کی سینیئر اداکارہ بشریٰ انصاری نے عوام سے ووٹ ڈالنے کی اپیل …