شوبز انڈسٹری کو خیر آباد کہنے کے بعد نور آج کل کیا کر رہی ہیں،حیران کن انکشاف

لاہور(میڈیا پاکستان)پاکستانی اداکار نور نو شوبز انڈسٹری کو خیر آباد کہنے کے بعد اپنے آپ کو مکمل طور پر تبدیل کر لیا ہے بتایاگیا ہے کہ اداکارہ نور جنہوں نے دو ہفتے قبل عدالت سے اپنے شوہر سے طلاق لینے کے بعد شوبز انڈسٹری کو بھی خیر آباد کہہ دیا تھا اب باقاعدہ طور پر پانچ وقت کینماز کی ادائیگی شروع کرنے کے ساتھ ساتھ دیگر عبادات کو بھی اپنا معمول بنا لیا ہے اور اداکارہ نور نے مختلف فلاحی کاموں میں بھی حصہ لینا شروع کر دیا اداکارہ نور کا کہنا ہے کہ زندگی کا اصل مقصد اب میرے سامنے آیا ہے اور اس سے قبل تو بس بیکار ہی زندگی گزار رہی تھی ۔

یہ بھی پڑھیں

سینئر اداکار سہیل اصغر انتقال کرگئے

لاہور: پاکستان کے سینئر اداکار سہیل اصغر انتقال کرگئے۔ اہلیہ نے سہیل اصغر کے انتقال …