چھوٹے سفر کیلئے ایک سیٹ والا الیکٹرک طیارہ تیار

امریکہ (میڈیا92نیوز آن لائن)امریکا کی ایک کمپنی نے چھوٹے سفر کے لیے ایک سیٹ والا الیکٹرک طیارہ تیارکرلیا ہے۔اس طیارے کو لفٹ کا نام دیا گیا ہے جو زیادہ سے زیادہ 15 منٹ تک بحفاظت پرواز کی صلاحیت رکھتا ہے ۔ چھوٹے سفر کیلئے ایک سیٹ والا الیکٹرک طیارہ تیار یہ طیارہ مختصر تفریحی سفر کے لیے استعمال کیا جاسکے گا۔

اسے اڑانے کے لیے کسی لائسنس کی ضرورت نہیں ہوگی اور یہ صرف جوائے اسٹک کے ذریعے اڑایا جاسکتا ہے ۔

ناروے: دو نشتوں والے ننھے الیکٹرک جہاز کی کامیاب آزمائشی پرواز

کمپنی کا کہنا ہے کہ طیارہ اس سال کے آخر تک فروخت کے لیے پیش کردیا جائے گا ۔

یہ بھی پڑھیں

ملائکہ اروڑا کا سابق شوہر ارباز خان کیساتھ فیملی ڈنر، ویڈیو وائرل

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ و ماڈل ملائکہ اروڑا نے اپنے سابق شوہر ارباز خان اور اُن کی …