گمشدہ فون ڈھونڈا آسان ہو گیا

لاہور(ٹیکنالوجی ڈیسک / میڈیا 92 نیوز)سماجی رابطوں کی ویب سائٹ میں ایک ایسا فیچر موجود ہے اس کی مدد سے آپ اپنا کھویا ہوا سمارٹ فون آسانی سے تلاش کر سکتے ہیں ۔سب سے پہلے اپنے کمپیوٹر پر گوگل کی ویب سائٹ کھولیں ،اس کے بعد گوگل سرچ بار پر ”ویئر از مائی فون “ لکھ کر کے انٹر کا بٹن دبا دیں ۔اس کے بعد آپ کی سکرین پر ایک میپ آجائے گا اس کے کچھ ہی دیر بعد اس پر آپ کے فون کی لوکیشن بھی ظاہر ہو جائے گی ۔اگر آپ کا سمارٹ فون کی گھنٹی بند ہے تو بھی گھبرانے کی ضرورت نہیں کیونکہ تو کیشن ملنے کے بعد اس کی گھنٹی آپ پوری آواز سے بجا سکتے ہیں ۔ضروری ہے کہ آپ کا سمارٹ فون اس گوگل اکاﺅنٹ سے سائن ان ہو جس پر آپ کا فون رجسٹرڈ ہے ۔

یہ بھی پڑھیں

پوڈکاسٹ فیچر کے بعد گوگل کا ایک اور سروس بند کرنے کا اعلان

کیلیفورنیا: ٹیکنالوجی کمپنی گوگل نےچند روز قبل پوڈکاسٹ فیچر ختم کرنے کے اعلان کے بعد …