اسسٹنٹ کمشنر شالیمار کی ہدایت پر ہربنس پورہ میں سرکار ی اراضی پر جاری تعمرات مسمار

لاہور(میڈیا نائن ٹو ڈاٹ ٹی وی)اسٹنٹ کمشنر شایلمار کی ھدایت پر ھربنس پوڑہ میں سرکار ی اراضی پر جاری تعمرات مسمار، تحصلدار اسد رشید بٹ پٹواری آصف حیبب کی نگرانی میں آپریشن کیا گیا،اے سی شایلمار نے کہا کہ سرکاری اراضی پر شروع کی جانے والی تعمیرات کو گرا دیا گیا سرکاری اراضی کی ایک ایک انچ کی حفاظت کریں گے ، موقع پر تعمیرات کرنے والے نامعلوم افراد موقع سے فرار مقدمہ درج کروایں گے آصف حیبب ،اسد رشید بٹ. آپریشن کے دروان پولیس کی بھاری نفری موقع پر تعینات ریونو سٹاف کی کیثر تعداد بھی موقع پر نظر آئی، اسٹنٹ کمشنر شایلمار علی اکبر بھنڈر خود موقع پر پہنچ گے تحصلدار اسد رشید بٹ اور پٹواری آصف حیبب نے بریفنگ دی .سرکاری اراضی پر قبضہ کرنے والوں کے خلاف مقدمات درج کروائے جائے گے سرکاری اراضی کا ھر صورت تحفظ کیا جائے گا .

یہ بھی پڑھیں

زمین ڈاٹ کام نےلاہور میں تعمیر ہونے والے کثیرالمنزلہ منصوبے جے مال کی مارکیٹنگ اور سیلز کے حقوق حاصل کر لئے

زمین ڈاٹ کام نےلاہور میں تعمیر ہونے والے کثیرالمنزلہ منصوبے جے مال کی مارکیٹنگ اور …