سینیٹ الیکشن،پی ٹی آئی سندھ سے امیدواروں کی فہرست وزیراعظم کوارسال

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سینیٹ الیکشن کیلئے پی ٹی آئی سندھ سے امیدواروں کی فہرست وزیراعظم کوارسال کردی گئی۔
نجی ٹی وی کے مطابق امیدواروں میں حفیظ شیخ،حنیدلاکھانی، محمودمولوی،اشرف قریشی،ثمرعلی خان،سیف اللہ شامل ہیں،ٹیکنوکریٹ نشست پرحفیظ شیخ،جنرل نشست پرحنیدلاکھانی،محمود مولوی فیورٹ قراردیئے گئے ہیں،حفیظ شیخ لاڑکانہ،حنیدلاکھانی کراچی،محمودمولوی کا شکارپورسے تعلق ہے۔

یہ بھی پڑھیں

ملائکہ اروڑا کا سابق شوہر ارباز خان کیساتھ فیملی ڈنر، ویڈیو وائرل

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ و ماڈل ملائکہ اروڑا نے اپنے سابق شوہر ارباز خان اور اُن کی …