بھاری بھر کم ٹرک کے ذریعے آئس ڈرفٹنگ کا مظاہرہ

ماسکو(فارن ڈیسک / میڈیا 92 نیوز) منچلے نوجوان نے جمی ہوئی جھیل پر بھاری بھر کم ٹرک کو دائرے کی صورت میں گھما کر دیکھنے والوں حیران کرڈالا۔یہ دلچسپ منظر روس میں دیکھنے کو ملا جہاں ایڈونچر کے شوقین ایک نوجوان نے ٹرک کے ذریعے آئس ڈرفٹنگ کا شاندار مظاہرہ پیش کیا اور برفیلے ٹریک پر سرکتے ہوئے شاندار اسٹنٹس پیش کر کے لوگوں سے خوب دادسمیٹی ۔اس ماہر ڈرائیور نے اپنی مہارت کا ثبوت پیش کرتے ہوئے نہ صرف ٹرک کو برف کی پھسلن سے کنٹرول کیا اس دائرے کی صورت میں گھومتے ہوئے ایسے حیرت انگیز سٹنٹس کئے لوگ حیران رہ گئے۔

یہ بھی پڑھیں

گلگت: مہم جوئی کے دوران اسپین کا 26 سالہ کوہ پیما جاں بحق

گلگت (میڈیا 92 نیوز آن لائن ) گلگت کے علاقے نگر ہسپر میں ہسپانیہ (اسپین) …