سوسائٹیز رجسٹریشن ایکٹ کے تحت ڈی سی لاہور کی بڑی کارروائی.

سوسائٹیز رجسٹریشن ایکٹ کے تحت ڈی سی لاہور کی بڑی کارروائی.7267 این جی اوز/این پی اوز اور سوسائٹیز کی رجسٹریشن کو کینسل کردیا گیا.سالانہ آڈٹ رپورٹ، کارکردگی رپورٹ، قانونی تقاضے پورے نہ کرنے اور کام نہ کرنے پر کینسل کیا گیا.ان این جی اوز، این پی اوز اور سوسائٹیز کو سوسائٹیز ایکٹ 186 کے تحت رجسٹر کیا گیا تھا.ڈی سی لاہور صالحہ سعید نے بطور رجسٹرار جوائنٹ سٹاک کپنییز ان کو کینسل کیا.
کینسل شدہ 7267 این جی اوز، این پی اوز اور سوسائٹیز کو قانونی تقاضے مکمل کرنے کے لیے اخباری نوٹس کے ذریعے اطلاع بھی دی گئی.کینسل شدہ این جی اوز، این پی اوز اور سوسائٹیز نے اس کے باوجود اس پر عمل درآمد نہ کیا.

یہ بھی پڑھیں

ملائکہ اروڑا کا سابق شوہر ارباز خان کیساتھ فیملی ڈنر، ویڈیو وائرل

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ و ماڈل ملائکہ اروڑا نے اپنے سابق شوہر ارباز خان اور اُن کی …