پاکستان میں شیشہ پینے والوں کے لئے خوشخبری

لاہور(اپنے نمائندے سے )پاکستان میں شیشہ پینے والوں کے لئے خوشخبری، سینٹ کمیٹی نے ریسٹورنٹس پر سے شیشہ پینے کی پابندی اٹھانے کے لئے کوششیں، سینٹ کمیٹی نے ریسٹورنٹس میں شیشہ پینے پر لگی پابندی ختم کروانے کی کوششیں تیز، میاں عتیق کہتے ہیں کہ ترقی یافتہ ممالک میں ریسٹورنٹس میں شیشہ پینے پر ایسی کوئی پابندی نہیں ہے صرف یہاں اسے ریگولائز کروانا ہو گا۔ جبکہ پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن نے فیصلوں میں جلد بازی نہ کرنے کی اپیل کی ہے اور کہا ہے عالمی ادارہ صحت شیشہ پینے کو سگریٹ نوشی سے زیادہ خطرناک قرار دے چکا ہے اس لئے اس کی اجازت دینا عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

ملائکہ اروڑا کا سابق شوہر ارباز خان کیساتھ فیملی ڈنر، ویڈیو وائرل

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ و ماڈل ملائکہ اروڑا نے اپنے سابق شوہر ارباز خان اور اُن کی …