کسٹم ڈیپارٹمنٹ میں بڑے پیمانے پرافسران کی اکھاڑ بچھاڑ ، کون کہاں گیا ؟

اسلام آباد (میڈیا92نیوز آن لائن) چیئرمین ایف بی آر سید شبر حسین زیدی نے ممبر کسٹم اور ڈائریکٹر جنرل کسٹم انٹیلی جنس اینڈ انوسٹی گیشن کی مشاورت سے ملک بھر میں کسٹم کلکٹریٹس اور کسٹم انٹیلی جنس اینڈ انوسٹی گیشن کے ڈائریکٹریٹس پر سالہا سال سے تعینات افسروں اور انسپکٹروں کی دوسرے شہروں میں ٹرانسفر کے احکامات جاری کئے گئے ہیں۔ ان افسروں کے نام اور تعیناتی کے نئے شہروں میں کلکٹریٹس ڈائریکٹریٹس کی فہرست حسب ذیل ہے۔

کنور صلاح الدین پرنسپل اپریزر کو ایم سی سی ملتان‘ جہانزیب جعفر پرنسپل اپریزر کو ایم سی سی اسلا م آباد،مس نگہت جبین سپرنٹنڈنٹ کو ڈائریکٹریٹ آف آئی اینڈ آئی کسٹمز حیدرآباد‘‘ درج ذیل انسپکٹرز کو ایم سی سی گوادر میں تعینات کیا گیا ہے۔ عبدالطیف شار‘ محمد شکیل خان‘ امداد علی ابرو‘ عبدالمجید باریخ‘ غلام قاسم ابرو‘ رشید احمد عمرانی‘ محمد آصف‘ عبدالجبار میمن‘ حافظ محمد یوسف‘ علائوالدین خان‘ اشتیاق احمد‘ عبدالرئوف بھٹو‘ عزیز احمد کٹپار‘ عزیز احمد لغاری‘ محمد خان زرداری‘ سید ایاز علی شاہ‘ سید خیر علی شاہ‘ محمد یعقوب پاشا‘ سید وسیم الدین‘ محمد سلیم‘ عابد احمد‘ عبدالرزاق‘ عبدالقیوم‘ سید شعیب حسین‘ رئیس احمد‘ محمد یوسف پنور‘

محمد عارف خان‘ ابرار خان‘ محمد شمیم‘ محمد جریال عباسی‘ سید سلیم احمد‘ طارق احمد‘ ان انسپکٹرز کو ڈائریکٹریٹ آف آئی ایم آئی کسٹمز کراچی میں تعینات کیا گیا ہے۔ محمد الیاس خان‘ محمد حاتم بھائیو‘ محمد اقبال‘ اسد الدین مرزا‘ مولا بخش بھین‘ اشرف کلہوڑو‘ قاضی ابوتوصیف‘ خادم حسین بھٹو‘ وقار احمد صوریحو‘ نذیر احمد بروہی‘ سید ذاکر حسین‘ محمد اعجاز خان‘ مرزا مسرت بیگ‘ عبدالحمید‘ محمد عرس‘ ایاز علی مستوئی‘ شفیع محمد جمالی‘ محفوظ الرحمان‘ ہمایوں نصیر‘ طفیل احمد بھٹو اور منظور علی جمالی شامل ہیں۔ ذوالفقار علی انسپکٹر کو ڈائریکٹریٹ آف آئی اینڈ آئی کسٹمز حیدرآباد تعینات کیا گیا ہے۔ درج ذیل انسپکٹرز کو ایم سی سی حیدرآباد میں تعینات کیا گیا ہے۔

عبدالرشید شیخ‘ نثار احمد شیخ‘ محمد علی جمالی‘ ندیم مختار بھٹو‘ اعجاز احمد بروہی‘ رباط اعجاز‘ نصیر احمد بھوتانی‘ محمد فرحان‘ محمد علی جماں‘ عبدالمالک احساس‘ نذر محمد‘ شجاعت حسین‘ نیک محمد‘ محمد اسحاق‘ علی عباس‘ عبدالمالک بلوچ‘ گنج بخش‘ سیف اللہ بلوچ‘ عبدالغفور‘ رحیم بخش شامل ہیں۔ درج ذیل انٹیلی جنس افسران کو ایم سی سی حیدرآباد میں تعینات کیا گیا ہے۔ جہانزیب خان‘ طارق حسین بھٹو‘ دلشاد خان‘ سعود حسن‘ محمد اسلم ندیم‘ سعید فاروقی‘ محمد صادق‘ عاطف شجاع حمید خان‘ نوابزادہ جاوید حیدر‘ انور فرید فاروقی‘ محمد ندیم‘ ضیاء معین‘ سعیدالرحمان‘ محمد عابد‘ محمد عاقل عالم‘ شجاع سلام‘ سید وسیم فاروقی‘ رشید عالم‘ سید شبیہ حیدر اور لیاقت علی شامل ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

ملائکہ اروڑا کا سابق شوہر ارباز خان کیساتھ فیملی ڈنر، ویڈیو وائرل

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ و ماڈل ملائکہ اروڑا نے اپنے سابق شوہر ارباز خان اور اُن کی …