ن لیگ کے اراکین اسمبلی نےسیاسی مستقبل کیلئےہاتھ پاؤں مارنے شروع کردیئے

لاہور (میڈیا پاکستان) مسلم لیگ ن میں پارٹی اختلافات عروج پر پہنچ گئے، اراکین اسمبلی نے اپنے سیاسی مستقبل کے لئے ہاتھ پاؤں مارنے شروع کر دیئے۔مسلم لیگ ن میں جاری پارٹی اختلافات وقت کے ساتھ ساتھ شدت اختیار کر رہے ہیں۔ پارٹی اختلافات سے پریشان اراکین اسمبلی نے اپنے سیاسی مستقبل کے لئے ہاتھ پاؤں مارنا شروع کر دیئے ہیں۔مسلم لیگ ق کے ذرائع کے مطابق 70 کے قریب اراکین اسمبلی مسلم لیگ ق سے رابطے میں ہیں جو میاں محمد نواز شریف کے دوبارہ پارٹی صدر بنانے کے حوالے سے عدالتی فیصلے کے انتظار میں ہیں جس کے بعد وہ واضع حکمت عملی کا اعلان کریں گے۔

یہ بھی پڑھیں

ماسٹر پلان عامر احمد خان

میڈیا 92 نیوز ڈسک ماسٹر پلان2050ءلاہور ڈویژن کے روشن مستقبل کا تعین کرے گا ۔ …