اورنج لائن ٹرین کے بعد لوکوموٹیو بھی لاہور پہنچ گئے

لاہور (میڈیا پاکستان) اورنج لائن ٹرین کے بعد لوکوموٹیو بھی لاہور پہنچ گئے،لوکو موٹیوانجن کے تین سیٹس لاہور پہنچے ہیں،لوکوموٹیو اور نج لائن ٹرین کو کھینچ کر ڈپو یا اسٹیبلنگ یارڈ تک لاسکتےہیں۔ذرائع کے مطابق اورنج لائن ٹرین کےبعد لوکوموٹیوبھی لاہورپہنچ گئے ہیں، لوکوموٹیو اورنج لائن ٹرین کو کھینچ کر ڈپو یا اسٹیبلنگ یارڈ تک لاسکتے ہیں، چار روز قبل لوکوموٹیو کے تین سیٹس چین سے پاکستان پہنچےتھے۔

یہ بھی پڑھیں

ماسٹر پلان عامر احمد خان

میڈیا 92 نیوز ڈسک ماسٹر پلان2050ءلاہور ڈویژن کے روشن مستقبل کا تعین کرے گا ۔ …