پنجاب اسمبلی میں سکھ میرج ایکٹ لانے کا فیصلہ، مسودہ تیار

لاہور (میڈیا پاکستان) سکھوں کی مذہبی آزادی کو تسلیم کرتے ہوئے پنجاب اسمبلی میں سکھ میرج ایکٹ لانے کا فیصلہ کر لیا گیا۔پنجاب اسمبلی میں واحد سکھ رکن اسمبلی سردار رمیش سنگھ اروڑا نے مسودہ تیار کر لیا۔ جس کو منگل کو ایوان میں پیش کیا جائے گا۔ ایکٹ کی منظوری کے بعد پنجاب میں سکھوں کی شادی کو یونین کونسل میں رجسٹرڈ کیا جا سکے گا۔رمیشن سکھ اوڑا کا کہنا ہے کہ وہ پنجاب حکومت اور اپنے مذہبی رہنماوں کے مشکور ہیں۔ جنہوں نے اس بل کی تیاری میں ان کا ساتھ دیا۔

یہ بھی پڑھیں

ماسٹر پلان عامر احمد خان

میڈیا 92 نیوز ڈسک ماسٹر پلان2050ءلاہور ڈویژن کے روشن مستقبل کا تعین کرے گا ۔ …