لاہور ٹیکس بار کے سالانہ انتخابات کی تیاریاں شروع

لاہور(میڈیا پاکستان)لاہور ٹیکس بار کے سالانہ انتخابات کی تیاریاں شروع، لاہور ٹیکس بار کے سالانہ صدارتی انتخابات کیلئے اُمیدواروں کے پینلز کیلئے مشاورت کا عمل شروع، لاہور ٹیکس بار کے صدر چوہدری قمر الزمان، عہدیداران ، رانا مبشر و دیگر کی طرف سے ایڈووکیٹ منم سلطان نامزد کردیا گیا ہے جبکہ حبیب الرحمن زبیری گروپ اور دیگر سٹیک ہولڈرز کیطرفسے سابق فنانس سیکرٹری لاہور ٹیکس بار و سابق چیئرمین پبلیکشنز کمیٹی لاہور ہائیکورٹ بار عاشق علی رانا سمیت دیگر عہدیداران پر مشتمل متوقع پینل کے ناموں پر مشاورت کے بعد جلد حتمی اعلان متوقع ہے، صدارتی اُمیدواروں اپنے اپنے گروپس میں لابنگ کا عمل شروع کرتے ہوئے غیر رسمی انتخابی مہم کا آغاز کردیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

ماسٹر پلان عامر احمد خان

میڈیا 92 نیوز ڈسک ماسٹر پلان2050ءلاہور ڈویژن کے روشن مستقبل کا تعین کرے گا ۔ …