وزیراعظم نواز شریف 3 روزہ سرکاری دورے پر مالدیپ پہنچ گئے، ایئر پورٹ پر شاندار استقبال

اسلام آباد (میڈیا پاکستان)وزیراعظم نواز شریف 3 روزہ سرکاری دورے پر مالدیپ پہنچ گئے۔ایئر پورٹ پر وزیراعظم کا مالدیپ کے صدر عبداللہ یامین عبدالقیوم نے شاندار استقبال کیا گیا ، مشیر خارجہ سرتاج عزیز بھی ہمراہ ہیں۔
تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم نواز شریف مالدیپ کے صدر عبداللہ یامین عبدالقیوم کی دعوت پر3 روزہ دورہ پر مالدیپ پہنچ گئے ایئر پورٹ پر شاندار استقبال کیا گیا ، وزیراعظم مالدیپ کی یوم آزادی تقریبات میں مہمان خصوصی ہوں گے۔دورے میں وزیراعظم کی مالدیپ کے صدرسے باضابطہ ملاقات ہوگی اور مختلف شعبوں میں تعاون کے مطاہدوں پر دستخط بھی جائیں گے۔

یہ بھی پڑھیں

شیخوپورہ میں اسکول کے خاکروب کی طالبہ سے مبینہ زیادتی

شیخوپورہ میں اسکول کے خاکروب نے پانچویں جماعت کی طالبہ کو مبینہ زیادتی کا نشانہ …