پنجاب حکومت کا محکمہ لیبر اپنی کارکردگی دکھانے میں ناکام

لاہور(میڈیا پاکستان) پنجاب حکومت کے محکمہ لیبر اپنی کارکردگی دکھانے میں ناکام ہوگیا، ہزاروں معصوم معاشی بدحالی اور محکمانہ عدم توجہی کے باعث فٹ پاتھوں، ہوٹلوں، ورکشاپوں، فیکٹریوں ، کارخانوں، ٹائر پنکچر لگانے پرمجبور ہوگئے۔ نئے فنڈز حاصل کرنے کیلئے محکمہ لیبر نے حقیقی مانیٹرنگ کے نام سے نئی پالیسی جاری کرتے ہوئے قیمتی موبائل ٹیبلٹ اور تربیت حاصل کرنے کے لئے اڑھائی کروڑ سیزائد کا بجٹ منظورکروالیا ہے۔ ذرائع کے مطابق محکمہ لیبر نے پنجاب حکومت کو اپنی ناقص کارکردگی پر پردہ ڈالتے ہوئے نئی پالیسی متعارف کروائی ۔۔

یہ بھی پڑھیں

ماسٹر پلان عامر احمد خان

میڈیا 92 نیوز ڈسک ماسٹر پلان2050ءلاہور ڈویژن کے روشن مستقبل کا تعین کرے گا ۔ …