لاہور(نیٹ نیوز) سٹی ٹریفک پولیس ون ویلر اور کم عمر ڈرائیورز کے خلاف ان ایکشن، کوئی بھی کم عمر ڈرائیور گاڑی، موٹرسائیکل، رکشہ نہ چلائے، سی ٹی او لاہور نے ڈی ایس پیز کو اپنی نگرانی میں کارروائی کی ہدایت کر دی، کم عمر ڈرائیونگ پر موٹر سائیکل، رکشہ، گاڑی تھانے میں بند کر دیا جائے گا۔
