پاناما کیس میں حقائق سامنے آ گئے،شریف خاندان اداروں سے تصادم کا راستہ اختیار نہ کرے، بلاول بھٹو کا مشورہ

اسلام آباد(میڈیا پاکستان آن لائن)پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے زیر صدارت پارٹی رہنماﺅں کا مشاورتی اجلاس ہوا جس میں پاناما کیس کے حوالے سے بریفنگ دی گئی۔ چیئرمین پیپلز پارٹی نے وزیراعظم کو مشورہ دیتے ہوئے کہا پاناما کیس میں حقائق سامنے آ گئے ہیں شریف خاندان اداروں سے تصادم کا راستہ اختیار نہ کرے۔

یہ بھی پڑھیں

ماسٹر پلان عامر احمد خان

میڈیا 92 نیوز ڈسک ماسٹر پلان2050ءلاہور ڈویژن کے روشن مستقبل کا تعین کرے گا ۔ …