لاہور(نیٹ نیوز) پنجاب کے تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا ۔ نجی وسرکاری تعلیمی اداروں میں 24 سے 31 دسمبر تک تعطیلات ہوں گی۔ محکمہ سکول ایجوکیشن کے جاری کردہ احکامات پر دسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی عمل درآمد کروائے گی ۔ تمام سرکاری اور نجی اداروں کو اس حوالے سے آگاہ کر دیا گیا ہے۔
