دوران خطاب شیریں مزاریں نے کہا کہ ن لیگ کی خواتین پیچھے بیٹھی مسلسل چوں چوں کر رہی ہیں جس پر ہال قہقہوں سے گونج اٹھا